
Wicket se Wicket tak
وکٹ سے وکٹ تک
پاکستان کرکٹ کی تاریخ
“وکٹ سے وکٹ تک” پیٹر اوبوورن کی تصنیف کردہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تنازعات سے بھرپور تاریخ ، میدانوں میں اور آف دی فیلڈ، پس پردہ پیش آنے والے سنسنی خیز واقعات ، کرکٹ کے کھلاڑیوں اور بورڈ کے حکام کی یادوں کا احاطہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ پر مستند کتاب ہے جس کے بارے میں سابق کپتان اور وزیراعظم پاکستان، عمران خان کا کہنا تھا کہ کاش یہ کتاب کوئی پاکستانی لکھتا۔