Grand Bazar Istanbul
₨ 780گرینڈ بازار استنبول – (ناول)
یہ کہانی ہے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول کی۔ 1450ء کی دہائی کا دوسرا نصف۔ جزیرہ مارمرا سے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول تک سنگ مرمر کی سلوں کے ذریعے بحری بیڑوں کو لے جایا گیا۔ بعدازاں سلطان نے اسی سنگ مرمر سے گرینڈ بازار کی تعمیر کا فیصلہ کیا۔ البتہ بازار کو سجانے کے لیے مزید سنگ مرمر کی ضرورت تھی۔