Abdul Karim Abid – Aik Shakhs Aik Ehad
₨ 800عبدالکریم عابد “ایک شخص، ایک عہد” بنیادی طور پر ان کی طویل صحافتی زندگی کے اہم پہلوؤں کو نمایاں کرتی ہے۔ اس کتاب میں عبدالکریم عابد کے سیاسی، صحافتی رفیقوں اور اہل خانہ کے خیالات و تاثرات کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب میں ان کے کچھ انٹرویو بھی شامل کیے گئے ہیں، جو ان کی طرزِ فکر کے ترجمان ہیں۔