• Sindh Sagar aur Qayyam-e Pakistan; سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان

    Sindh Sagar aur Qayyam-e-Pakistan

     1,440

    سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان

    چھ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حصہ رہی تھی۔ یہی اس کتاب ”سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان“ کا موضوع ہے۔

  • Sheeshay Ka Aadmi شیشے کا آدمی

    Sheeshay Ka Aadmi

     780

    شیشے کا آدمی

    مختصر روسی افسانے

    شیشے کا آدمی چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔

  • Saltanat e Usmania Se Jumhooria Turkia سلطنت ِ عثمانیہ سے جمہوریہ ترکیہ

    Saltanat e Usmania Se Jumhooria Turkia

     400

    سلطنت ِ عثمانیہ سے جمہوریہ ترکیہ

    ضمیر احمد ہاشمی کی یہ تصنیف 83 سال قبل ایک ایسے دَور میںلکھی گئی، (1932ئ) جب سلطنتِ عثمانیہ کا شیرازہ بکھر چکا تھا۔

  • Mutahida Punjab Ki Kahani - Aarsi متحدہ پنجاب کی کہانی - آرسی

    Mutahida Punjab Ki Kahani – Aarsi

     740

    متحدہ پنجاب کی کہانی – آرسی

    تیجا سنگھ، راولپنڈی کے مشہور گاﺅں اڈیالہ میں 2جون 1894ءکو ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے نہایت کم عمری میں ہندومت چھوڑ کر سکھ مذہب اختیار کرلیا۔

  • Media Barsar-e-Pekaar میڈیا برسرِ پیکار

    Media Barsar-e-Pekaar

     780

    میڈیا برسرِ پیکار

    زیرنظر کتاب سید مجاہد علی کے پچھلے دو برس میں لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے۔مصنف کے مطابق ، جب تک صحافت کے شعبے میں گندی مچھلیوں کو تلاش اور یہ تعین نہ کر لیا جائے کہ ملک میں اس معزز شعبہ سے وابستہ ہونے کی بنیادی شرائط کیا ہیں ، اس وقت تک اس شعبہ کی خود مختاری ، دیانت داری ، بے باکی اور آزادی مشکوک رہے گی۔

  • Lahore: Tareekh o Tameer لاہور: تاریخ و تعمیر

    Lahore: Tareekh o Tameer

     780

    لاہور: تاریخ و تعمیر

    لاہور: تاریخ و تعمیر‘‘ جناب رضوان عظیم کے مضامین کا مجموعہ ہے، جو 1970ء سے 1972ء کے دوران شائع ہوتے رہے۔ البتہ تب سے اب تک لاہور کی سڑکیں اور ماحولیاتی آلودگی میں کچھ زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے۔ مضامین میں لاہور کے فن تعمیر، شہری منصوبہ بندی اور تاریخ پر تحقیق اور اظہارِ خیال کیا گیا ہے۔

  • Fatmagul; فاطمہ گُل; آخر میرا قصور کیا؟; Akhir Mera Qasoor Kia;

    Fatmagul

     800

    فاطمہ گُل

    آخر میرا قصور کیا؟

    زیر نظر ناول معروف ترک ڈرامہ اور فلم نگار ودات تُرکالی کی 1986ء میں نامی فلم کے سکرپٹ پر مبنی ناول کا ترجمہ ہے۔ اس سکرپٹ کو بعد ازاں ناول کی صورت دی گئی جو ترکی میں بے حد مقبول ہوا۔

  • Dar ba dar; دربدر; ترک افسانے;

    Dar ba dar

     680

    دربدر

    ہمعصر ترک افسانے

    دربدر: ترک ادیبہ چلر الہان کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔وہ ایک مترجم، مدیرہ، مضمون نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ انہیں اپنی تحریروں پر ترکی میں یشار نبی ایوارڈ مل چکا ہے۔ ”دربدر “ ان کے افسانوی مجموعے کا اردو ترجمہ ہے۔

  • Cheeni Sadar Xi Jingpin ke Baseerat Amoz Qissay;

    Cheeni Sadar Xi Jingpin ke Baseerat Afroz Qissay

     500

    چینی صدر شی چن پنگ کے بصیرت افروز قصے

    یوتھ ایڈیشن

    چین کی طرزِ حکمرانی: چینی صدر جناب شی چن پنگ کی نومبر 2012ء سے لے کر 13 جون 2014ء تک اہم تقریروں، مباحثوں، انٹرویوز، ہدایات اور خط و کتابت پر مشتمل کتاب دی گورننس آف چائنا کا اردو ترجمہ ہے۔ چینی صدر کی ان تقاریر میں موجود قدیم داستانوں اور قصوں کے حوالوں اور مذکورہ ضرب الامثال کے پس منظر کو نوجوانوں کے لیے تشریحی متن کے ساتھ ایک مختصر کتاب کی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔

End of content

End of content

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.