Rasool e Kainaat ﷺ
₨ 600رسولِ کائناتﷺ
سید دارین حضرت محمد مصطفی ﷺ
رسولِ کائناتﷺ“ جناب عبدالکریم ثمرصاحب کی پنجابی زبان میں لکھی سیرتِ نبوی ”سچی سرکار ﷺ“ کا انہی کا تحریر کردہ اردو ترجمہ ہے۔
Showing all 6 resultsSorted by latest
رسولِ کائناتﷺ“ جناب عبدالکریم ثمرصاحب کی پنجابی زبان میں لکھی سیرتِ نبوی ”سچی سرکار ﷺ“ کا انہی کا تحریر کردہ اردو ترجمہ ہے۔
”میں پاکستان میں بھارت کا جاسوس تھا“ ایک بھارتی جاسوس موہن لال بھاسکر کی خود نوشت ہے ، جو ایک بار محمد اسلم کا بھیس بدل کر پاکستان میں داخل ہوا اور کامیابی سے واپس چلا گیا۔
میو سکول آف آرٹس (موجودہ نیشنل کالج آف آرٹس) لاہور کے پرنسپل جے ایل کپلنگ اوربرطانوی افسران اور سیاحوں کے لیے برٹش انتظامیہ کے ممبر ٹی ایچ تھارنٹن نے اس کتاب کو بنیادی طور پر لاہور سے متعلق ایک معلوماتی کتابچے کے طور پر تحریر کیا تھا۔ اس کے پہلے ایڈیشن کا نام “ہینڈ بُک آف لاہور” تھا اور یہ شہر لاہور کی گائیڈ کا کام دیتی تھی۔
ڈاکٹر انور سجاد جس پائے کے ادیب تھے، اسی قدر بڑے ڈرامہ نگار، اداکار، رقاص، مصور اور سیاسی ایکٹوسٹ بھی تھے۔ وہ ایک عملی ادیب و لکھاری تھے۔
End of content
End of content
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day