The Jungle Book
₨ 800The Jungle Book
Showing all 13 resultsSorted by latest
شیر دریا جین فیرلی کی تصنیف دی لائن ریور دی انڈس کا اردو ترجمہ ہے۔
حضرت خالدؓ بن ولید ، اسلام کے عظیم ترین فاتح اور صحابی رسول ﷺ تھے۔
برصغیر پاک و ہند میں برطانوی راج کے خلاف مختلف ادوار میں تحریکیں اپنے اپنے انداز میں برپا ہوتی رہیں۔
پاکستان کی سیاست کے محرکات کو اس وقت تک سمجھا ہی نہیں جا سکتا ، جب تک ہم پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا مطالعہ نہ کریں۔
اشرف جاویدصاحب اردو شاعری کے حوالے سے ادب کی دنیا میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔
سعادت حسن منٹو کی تحریروں کو پڑھ لینے والا ہمارے سماج کی جس قدر آگہی حاصل کرلیتا ہے، اس کے بعد نام نہاد ”ادب پارے“اس کے نزدیک بے وقعت ہوجاتے ہیں جن میں محض زبان وبیان کی خوب صورتی پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔
لا طینی امریکہ میں سپینی، پرتگالی اور دیگر مقامی زبانیوں میں دنیا کا بہترین ادب تخلیق ہوتا رہا ہے۔ پابلونرودا اور گبرئیل گارسیا مارکیز جیسے لاطینی امریکی شاعر اور ادیب سے بھلا کون واقف نہ ہو گا ۔ زیر نظر کتاب ’’کتھا نگر‘‘31 لاطینی امریکی کہانیوں کے تراجم کا مجموعہ ہے ۔
زیر نظر کتاب ’’اسرائیل میں یہودی بنیاد پرستی‘‘ دو یہودی مصنفین کی تحقیقی اور معلوماتی کتاب ہے۔ جناب اسرائیل شحاک اور نارٹن میزونسکی کی مشترکہ کاوش ہے۔ اسرائیل شحاک پولینڈ میں اپنی والدہ کے ہمراہ ایک نازی کیمپ صرف اس بنیاد پر قید کردئیے گئے کہ وہ یہودی تھے، اس وقت اُن کی عمر دس سال تھی۔
فیصلہ عوام کریں کہ الیکشن صاف و شفاف تھے یا ان کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا۔ انتخابات کے حوالے سے یہ پہلی کتاب ہے جس میں جمہوری دَور کے علاوہ فوجی دَور میں ہونے والے تمام انتخابات کا ذکر کیا گیا اور اس الیکشن کا جس میں اتنے بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی کہ اس دھاندلی کو اہل صحافت اور عوامی حلقوں نے ’’جھرلو‘‘ کا نام دیا۔
زیرنظر کتاب تیسرے خلیفہؑ راشد حضرت عثمان غنیؓ کی حیاتِ مبارکہ پر مبنی ہے۔ اس تاریخی کتاب کو براہِ راست عربی سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔کتاب میں حضرت عثمان ؓ کی زندگی، ان کے قبولِ اسلام، ان کے دورِ حکومت کو موضوع بنایا گیا ہے۔ان کا دورِ حکومت تاریخ ِ اسلام کا روشن باب ہے۔ خلیفہ سوم سیدنا عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے۔
دل مُن: سندھ کی تاریخ کے تناظر میں لکھا گیا یعقوب یاور کا ناول ہے۔ یعقوب یاور کا نام دنیائے ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کا شمار ایسے ادیبوں میں کیا جاتا ہے جو محض اپنے مستقبل کو سنوارنے کی غرض سے نہیں بلکہ اپنے ذوق وشوق کی تکمیل اور اردو ادب کی خدمت سے سرشار ہوکر ادبی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔
End of content
End of content
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day