• Turkey hee Turkey ترکی ہی ترکی

    Turkey hee Turkey

     680

    ترکی ہی ترکی

    یہ کتاب کا دوسرا اور ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن ہے۔ ترکی

  • The Thirty Two

    The Thirty Two

     1,380

    Step into the world of Farrukh Sohail Goindi, a modern-day Renaissance Man whose intellect, courage, and tolerance shine brightly.

  • Prof. Dr. Mughees uddin Sheikh پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ

    Prof. Dr. Mughees uddin Sheikh

     800

    پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ

    زندگی بعد از زندگی

  • Mard e Aahan مردِ آہن

    Mard e Aahan

     780

    روسی صدر پوتن کی سنسنی خیز سوانح

    ”مردِآہن“ روسی صدر ولادیمیر پُوتن اور اُن کے عزیزواقارب کے انٹرویوز پر مبنی کتاب ہے جو روسی زبان میں شائع ہوئی۔ تین روسی لکھاریوں، نتالیا گیوورکیا، نتالیا تیماکوو، آندریئی کولیسنیکو نے روسی صدر پوتن سے انٹرویو کرکے اُن کی داستانِ حیات کو بیان کیا ہے۔ شرمیلا، نڈر، جرا¿ت مند اور قوم پرست ولادیمیر پوتن، دنیا میں ایک ”مردِآہن“ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اسے ڈاکٹر نجم السحر بٹ نے براہِ راست روسی زبان سے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ یہ ایک ایسے کامیاب رہبر کی داستانِ حیات و جدوجہد ہے جس کا چرچا اب ساری دنیا میں ہے۔

  • Maqsad-e-Siyasat مقصدِ سیاست

    Maqsad-e-Siyasat

     800

    بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجوکی سوانح عمری

    یہ کتاب بابائے بلوچستان کی سوانح عمری ان سرچ آف سلوشن کا اردو ترجمہ ہے۔ مدبر، سیاست دان اور سابق گورنر بلوچستان میرغوث بخش بزنجو، برصغیر پاک و ہند کے بیسویں صدی کے ان چند رہنماؤں میں سے ایک تھے جو اپنے پورے سیاسی کیرئیر میں انسانی مساوات، سماجی انصاف اور امن کے اصولوں پر سختی سے کاربند رہے۔

  • Jungle Mein Mangal; جنگل میں منگل

    Jungle Mein Mangal

     720

    جنگل میں منگل

    انیس احمد 1949ء میں بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپلائیڈ سائیکالوجی میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔ 1975ء میں وہ تعلیم کی غرض سے ناروے چلے گئے۔ ناروے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ،وہ تدریس کے فرائض بھی انجام دیتے رہے۔

  • Jamila; جمیلہ

    Jamila

     780

    جمیلہ

    جمیلہ: اورحان کمال کے ناول کا ا ردو ترجمہ ہے۔ اورحان کمال نے اپنے گہرے مشاہدے کی مدد سے محنت کش طبقات اور ان کی روز مرہ سماجی زندگی کے احوال تحریر کیے ہیں۔ ان کی تحریروں نے ترک ادب اور سیاست پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ ’’جمیلہ‘‘ ایک پندرہ برس کی بوسنیائی لڑکی ہے، جو اپنے بھائی کے ہمراہ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں کام کرتی ہے۔

  • Imran Khan ke Bikhartay Khwab; عمران خان کے بکھرتے خواب;

    Imran Khan ke Bikhartay Khwab

     780

    عمران خان کے بکھرتے خواب

    زیر نظر کتاب ”عمران خان کے بکھرتے خواب“ ایک ایسے موضوع (عمران خان) پر اُن کی تحریروں کا مجموعہ ہے جو پاکستان میں نوجوانوں کی امیدوں کا ستارہ بن کر ابھرا۔ پاکستان کے ایک بڑے طبقے نے اُن کے پاکستان کو بدل دینے کے دعووں پر یقین کرکے انہیں اپنا نجات دہندہ لیڈر اور پھر حکمران چن لیا۔

  • Dairon Ke Darmiyan; دائروں کے درمیان;

    Dairon Ke Darmiyan

     640

    دائروں کے درمیان

    ظفر محمود سابق پاکستانی بیوروکریٹ ہیں۔’’دائروں کے درمیان‘‘ان کے دس افسانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ سب افسانے کسی نہ کسی حد تک حقیقی کرداروں اور واقعات پر مبنی ہیں جو مصنف کے مشاہدے اور تجربے سے گزرے۔ ان کی زندگی کا بیشتر حصہ اعلیٰ سول سرونٹ کی حیثیت سے مختلف تعیناتیوں میں گزرا.

  • Aik Cheeni Inqilabi Ki Kahani;

    Aik Cheeni Inqilabi Ki Kahani

     680

    ایک چینی انقلابی کی کہانی

    عوامی جمہوریہ چین کے بانی رہنما چیئرمین مائوزے تنگ کے ایک قریبی ساتھی، ایک چینی کمیونسٹ رہنما کی زندگی کی کہانی، ان کے خاندان اور رفقائے کاروں کی زبانی

End of content

End of content

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.