Shop Now

  • Takht e Osmani تخت ِ عثمانی

    Takht e Osmani

     1,180

    تخت ِ عثمانی

    سلطان احمت، عہد گُلِ لالہ اور حرم

     گُل اری پُلوگل ریپوگلو ماہر تعمیرات اور فنِ تعمیر کی مورٔخ تو ہیں ہی وہ رومانوی ادب میں بھی ممتاز مقام رکھتی ہیں۔ وہ ترکی کےٹیلی ویژن چینل پر فنِ تعمیر کے حوالوں سے ہی تحقیق وجستجو پر مبنی پروگرام بھی کرتی رہی ہیں۔ وہ تاریخِ فن کے بہت سے پہلوؤں پر تحقیق کے دوران متعدد نصابی کتب تحریر کر چکی ہیں۔

  • Turkey Mein Pasha ترکی میں پاشا

    Turkey Mein Pasha

     950

    ترکی میں پاشا

    سفرنامہ

    زیرنظر کتاب ”ترکی میں پاشا سفرنامہ ترکی ہے مصنف طاہر انوار پاشا نے اِس برادر ملک کے تین سفر کئے پہلا 2006ئ دوسرا 2015ءاور تیسرا 2018ءمیں۔ ان دوروں میں مصنف نے استنبول کے علاوہ بے شمار دیگر شہروں کی سیاحت کی۔

  • Shah aur Sultan شاہ اور سلطان

    Shah aur Sultan

     900

    شاہ اور سلطان

    ایرانی – عثمانی جنگ پر ایک ناول

     شاہ اور سلطان اِسکندر پالا کے ترکی زبان میں لکھے گئے تاریخی ناولشاہ اور سلطان

  • Kamikaze Diary; کامی کازی ڈائری

    Kamikaze Diary

     1,180

    کامی کازی ڈائری

    جاپانی خودکش طلبا فوجیوں کے تاثرات

    زیر نظر کتاب امیکو اونوکی تیرنے کی (کامی کازی ڈائری ۔ ریفلیکشنز آف دی جاپنیز سٹوڈنٹ سولجرز) کا اردو ترجمہ ہے۔ 1944-45ء میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فاشسٹ حکومت نے جاپانی یونیورسٹی طلبا کو فوج میں جبراً بھرتی کیا، جن میں سے ایک ہزار سے زائد طلبا کو توکوتھائی مشن ، یعنی دشمن کے اہداف پر خودکش مشن پر بھیجا گیا، ایک ایسا مشن جس سے زندہ واپسی کا کوئی امکان نہ تھا۔

  • Istanbul - Khwabon ka Tasadum; استنبول ۔ خوابوں کا تصادم

    Istanbul – Khwabon ka Tasadum

     1,400

    استنبول ۔ خوابوں کا تصادم

    نرمین یلدرم کا یہ ناول ’’استنبول، خوابوں کا تصادم‘‘  سیکرٹ ڈریم ان استنبول کا اردو ترجمہ ہے۔ ناول قارئین کو استنبول کے مسحور کن گوشوں میں لے جاتا ہے، جہاں قدیم گلیوں اور جدید شاہراہوں کے تانے بانے میں اس شہر کے اسرارنہاں ہیں۔ استنبول تضادات سے بھرا شہر ہے، جہاں روایت جدیدیت سے ٹکراتی ہے، اور جہاں حقیقت اور خواب کے درمیان کی لکیر آسانی سے دھندلا جاتی ہے۔

  • Aur; Insaani Tijarat Ki Rodaad

    Aur – Insaani Tijarat Ki Rodaad

     1,400

    اور

    انسانی تجارت کی رُوداد

    حاقان گوندائے، ترکی کے ہمعصر ادب میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ وہ اپنی ادبی تحریروں میں ایسے طریقوں کے بیان کی تلاش میں ہیں جس سے فرد اجتماعی سماجی جبر کا سامنا کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کا ادراک کرسکے۔

End of content

End of content

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.