Yeh Hai Mera Pakistan!
₨ 680یہ ہے میرا پاکستان!
ایک ترک سیاح کا اردو میں تحریرکردہ سفرنامہ پاکستان
بقول مصنف یہ سفر نامہ تین محبتوں کا مظہر ہے ایک ترکی اور پاکستان کی صدیوں پر حاوی دوستی اور برادری کے تعلقات سے محبت دوسری اردو سے محبت تیسری خود اہلِ پاکستان سے محبت! یہ تین الگ الگ سفروں اور تین الگ الگ سفرناموں کا سنگم ہے۔