Khandaan Zaati Malkiyet Aur riasat Ka Aaghaz
₨ 680خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز
زیرِ نظر کتاب’’خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ “دی اوریجن آف فیملی، پرائیویٹ پراپرٹی اینڈ دی سٹیٹ” کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب دنیا کی اُن کتابوں میں شمار کی جاتی ہے جنہوں نے انسانی تاریخ کا سائنسی بنیادوں پر تجزیہ کر کے سماج کے اہم ترین اداروں خاندان سے ریاست تک کے سفر کا لازوال تجزیہ پیش کیا ہے۔