Sehet Hee Zindagi Hai
₨ 680صحت ہی زندگی ہے
ہماری روزمرہ غذا وہ عنصر ہے جو ہمیں مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے
Showing all 17 resultsSorted by latest
ہماری روزمرہ غذا وہ عنصر ہے جو ہمیں مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے
جیت کی جانب: قاسم علی شاہ کہتے ہیں کہ یہ وہ کتاب ہے جو ہر انسان کو زندگی کی بڑی جیت یا کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔
کے۔ ایم۔ اعظم بین الاقوامی حیثیت کے حامل ممتاز قلمکار اور صاحب الرائے دانش ور ہیں۔علاوہ ازیں اُن کے تحریر کردہ گرانقدر مقالات بین الاقوامی رسائل و جرائد میں اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔ وہ کئی برس تک اقوام متحدہ میں اقتصادی مشیر اعلیٰ کے عہدہ جلیلہ پر فائز رہے اور اس ضمن میں انہوں نے اپنے کام کے سلسلہ میں تقریباً سب اسلامی ممالک کے دَورے کئے اور اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز جنیوا اور ویانا میں بین الاقوامی کانفرنسوں میں مشرق وسطیٰ کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔
انسان اور معاشرہ: میں شامل رانا احتشام ربانی کی تحریریں سوچ بچار، تدبر اور غور و فکر کو دعوت دیتی ہیں۔ وہ اپنی مثبت سوچ کے ذریعے معاشرے اور انسان کو بدلنا چاہتے ہیں لیکن اس خیال کی دلیل میں ہزاروں صفحے خرچ نہیں کرتے اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔
The oft repeated but crucial fact that Indians and Pakistanis get along so famously when they meet outside South Asia, unfortunately they are not given similar opportunities to interact freely on their own home turf, is one of the reasons for authors to write this book.
یہ کہانی ہے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول کی۔ 1450ء کی دہائی کا دوسرا نصف۔ جزیرہ مارمرا سے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول تک سنگ مرمر کی سلوں کے ذریعے بحری بیڑوں کو لے جایا گیا۔ بعدازاں سلطان نے اسی سنگ مرمر سے گرینڈ بازار کی تعمیر کا فیصلہ کیا۔ البتہ بازار کو سجانے کے لیے مزید سنگ مرمر کی ضرورت تھی۔
فنکاریاں: شاہد محمود ندیم کے وقتاً فوقتاً شائع ہونے والے کالموں کے مجموعے پر مشتمل ہیں، جو انہوں نے جمہوریت، دہشت گردی، میڈیا اور مختلف موضوعات پر تحریر کیے ہیں۔ شاہد محمود ندیم معروف ڈرامہ نگار اور ڈرامہ پروڈیوسر ہیں۔
یہ کتاب شی چن پنگ کے 15 نومبر 2012ءسے لے کر 13 جون 2014ء تک اہم تصنیفات پر مبنی ہے۔ یہ تقریروں، مباحثوں، انٹرویوز، ہدایات اور خط و کتابت پر مشتمل ہے۔ کتاب میں شامل 79 مضامین کو 18 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، اور قارئین کو چین کے معاشرتی نظام، تاریخ اور تمدن کے بارے میں سمجھانے کے لیے حواشی بھی شامل کیے ہیں۔
یہ کتاب آسان اردو زبان میں اپنے قارئین کو اپنا کاروبار شروع کرنے اور اسے فروغ دینے کا بنیادی علم فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ کسی اور کی نوکری کرنے کی بجائے اپنی دنیا آپ پیدا کرنا چاہتے ہیں.
زیرِ نظر کتاب ’’آواز ِخلق ‘‘ ایم کے پاشا کے مضامین پر مشتمل ہے۔ کتاب میں مقامی اور بین الاقوامی دہشت گردی، جمہوریت ، عالمی حالات، تعلیم و تدریس، وسائل کی کمی اور سماجی موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔
End of content
End of content
Typically replies within a day