Warning: file_get_contents(): https:// wrapper is disabled in the server configuration by allow_url_fopen=0 in /home/jupu01/public_html/new.jumhooripublications.com/wp-content/plugins/bwdtwpx-3D-woocommerce-product-layout/includes/admin-notice.php on line 54
Warning: file_get_contents(https://app.bwdplugins.com/way-of-api/get-api.php?show_key=true): Failed to open stream: no suitable wrapper could be found in /home/jupu01/public_html/new.jumhooripublications.com/wp-content/plugins/bwdtwpx-3D-woocommerce-product-layout/includes/admin-notice.php on line 54
Warning: file_get_contents(): https:// wrapper is disabled in the server configuration by allow_url_fopen=0 in /home/jupu01/public_html/new.jumhooripublications.com/wp-content/plugins/bwdtwpx-3D-woocommerce-product-layout/includes/admin-notice.php on line 61
Warning: file_get_contents(https://app.bwdplugins.com/way-of-api/get-api.php?show_audience=true): Failed to open stream: no suitable wrapper could be found in /home/jupu01/public_html/new.jumhooripublications.com/wp-content/plugins/bwdtwpx-3D-woocommerce-product-layout/includes/admin-notice.php on line 61 History - Jumhoori Publications
سول سوسائٹی اور دانشوروں کا کردار، پاکستان کے معروف شاعر، ادیب، مصنف اور سیاست دان جناب اسلم گروداسپور کے فکری شعور کا نچوڑ ہے۔ یہ انسانی تہذیب و تمدن کے پس منظر میں اہل دانش کے کردار پر لکھی جانے والی ایک منفرد کتاب ہے۔
زیرِنظر کتاب’ ذوالفقار علی بھٹو کا قتل کیسے ہوا ؟ان حقائق اور اسباب سے پردہ اٹھاتی ہے جو پاکستان کی تاریخ کے ایک بڑے سانحے اور قوم کے عظیم نقصان کی بنیاد بنے۔جنرل ضیا الحق نے 5 جولائی 1977ء کو اُس وقت کی منتخب حکومت کا تختہ اُلٹ دیا اور بعد ازاں 3 ستمبر کو ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کر کے اُن پر نواب محمد احمد خاں کے قتل کا مقدمہ چلایا گیا۔
یہ ایک نہایت دلچسپ کتاب ہے۔ مصنف نے گوجرانوالہ شہر کو سامنے رکھتے ہوئے جیسے جیسے کوئی تاریخی واقعات حوالے یا تذکرے سامنے آتے گئے موضوع کی ضرورت کے مطابق تحریر کر دئیے ہیں۔
“وکٹ سے وکٹ تک” پیٹر اوبوورن کی تصنیف کردہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تنازعات سے بھرپور تاریخ ، میدانوں میں اور آف دی فیلڈ، پس پردہ پیش آنے والے سنسنی خیز واقعات ، کرکٹ کے کھلاڑیوں اور بورڈ کے حکام کی یادوں کا احاطہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ پر مستند کتاب ہے جس کے بارے میں سابق کپتان اور وزیراعظم پاکستان، عمران خان کا کہنا تھا کہ کاش یہ کتاب کوئی پاکستانی لکھتا۔
چھ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حصہ رہی تھی۔ یہی اس کتاب ”سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان“ کا موضوع ہے۔