Civil Society Aur Danishwaron Ka Kirdar
₨ 1,400سول سوسائٹی اور دانشوروں کا کردار
سول سوسائٹی اور دانشوروں کا کردار، پاکستان کے معروف شاعر، ادیب، مصنف اور سیاست دان جناب اسلم گروداسپور کے فکری شعور کا نچوڑ ہے۔ یہ انسانی تہذیب و تمدن کے پس منظر میں اہل دانش کے کردار پر لکھی جانے والی ایک منفرد کتاب ہے۔