Balochistan Ka Masla
₨ 1,400بلوچستان کا مسئلہ
بلوچ قوم پرستی کا ایک جائزہ
حالیہ برسوں میں’’مسئلۂ بلوچستان‘‘ نے اپنے سٹریٹجک محل وقوع کے باعث مغربی دنیاکی توجہ حاصل کرلی ہے۔اس ضمن میں صحافیوں اوردانشوروں سمیت متعدد افراد نے مختلف قسم کے مضامین تحریرکیے ہیں۔ انہوں نے زیادہ تر سپرطاقتوں کے درمیان مخالفت کے تناظرمیں اور بلوچستان کی قومی تحریک اور اس کی طرف سے خودارادیت کے مطالبے کو نظرانداز کرتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے کاتحقیقی جائزہ لیا ہے۔