Showing 21–40 of 120 resultsSorted by latest
صادق یالسیزاوچانلر ،معروف ترک ادیب ہیں، جن کا خاص موضوع تصوف ہے ۔
زیر نظر کتاب کالکا رنجن قانون گو کی تصنیف شیر شاہ اینڈ ہز ٹائم کا اردو ترجمہ ہے۔
شیر دریا جین فیرلی کی تصنیف دی لائن ریور دی انڈس کا اردو ترجمہ ہے۔
احمت حمدی طانپناراحمد حمدی ٹانپینار، ترکی کے بے حد مقبول و معروف ناول نگار، مضمون نگار، شاعر اور ادبی ناقد ہیں جن کے ادبی فن پاروں نے نوبل انعام یافتہ اورحان پاموک سمیت کئی ہم عصر ترک ناول نگاروں کو متاثر کیا۔
شیشے کا آدمی چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔
پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی، کرکٹ کی دنیا کے گیم چینجر۔۔۔۔ شاہد آفریدی کی خودنوشت
شاہ اور سلطان اِسکندر پالا کے ترکی زبان میں لکھے گئے تاریخی ناولشاہ اور سلطان
سرکش ریاستیںناؤم چومسکی کی تصنیف روگیو سٹیٹس اردو ترجمہ ہے۔
سمرقند فرانسیسی لبنانی ادیب امین معلوف کے تاریخی ناول ثمرقندی کا اردو ترجمہ ہے۔
ڈاکٹر ایرکان ترکمان 1943ءمیں پشاور (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔
عمر خیام(1048-1131ء) کا تعلق ایران سے تھا اور وہ فلسفی، ریاضی دان اور ماہر فلکیات ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے۔
ریاستی دہشت گردی ناؤم چومسکی کی تصنیف دی کلچر آف ٹیراریزم کا اردو ترجمہ ہے۔
ہیرالڈ البرٹ لیمب (یکم ستمبر 1892ئ9-اپریل 1962ئ) امریکی ریاست نیو جرسی میں پیدا ہوئے۔
مہاراجہ پورس اپنے دَور کا اتنا طاقتور حکمران تھا کہ اس کی شہرت ہندوستان سے باہر دنیا بھر میں پھیل چکی تھی۔
زیرِنظر کتاب مصنف کی بنگلہ دیش انٹولڈ فیکٹکا اردو ترجمہ ہے۔
یہ اہم کتاب تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ کتاب میں ملک کی تاریخ کے ایک معجزے پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
End of content
End of content
Typically replies within a day