• Zauq e Dasht Nowardi ذوقِ دشت نوردی

    Zauq e Dasht Nowardi

     850

    ذوقِ دشت نوردی

    سفرنامہ ایک باقاعدہ صنف ادب ہے اور اس میں وہ تمام خوبیاں سموئی جا سکتی ہیں جو ادب کی کسی دوسری صنف میں پائی جاتی ہیں۔

  • Yeh Hai Mera Pakistan! یہ ہے میرا پاکستان!

    Yeh Hai Mera Pakistan!

     680

    یہ ہے میرا پاکستان!

    ایک ترک سیاح کا اردو میں تحریرکردہ سفرنامہ پاکستان

     بقول مصنف  یہ سفر نامہ تین محبتوں کا مظہر ہے ایک ترکی اور پاکستان کی صدیوں پر حاوی دوستی اور برادری کے تعلقات سے محبت دوسری اردو سے محبت تیسری خود اہلِ پاکستان سے محبت! یہ تین الگ الگ سفروں اور تین الگ الگ سفرناموں کا سنگم ہے۔

  • Turkey Mein Pasha ترکی میں پاشا

    Turkey Mein Pasha

     950

    ترکی میں پاشا

    سفرنامہ

    زیرنظر کتاب ”ترکی میں پاشا سفرنامہ ترکی ہے مصنف طاہر انوار پاشا نے اِس برادر ملک کے تین سفر کئے پہلا 2006ئ دوسرا 2015ءاور تیسرا 2018ءمیں۔ ان دوروں میں مصنف نے استنبول کے علاوہ بے شمار دیگر شہروں کی سیاحت کی۔

  • Turkey hee Turkey ترکی ہی ترکی

    Turkey hee Turkey

     680

    ترکی ہی ترکی

    یہ کتاب کا دوسرا اور ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن ہے۔ ترکی

  • Suhren Gulbag e Sapar سہریں گُلباگءِ سپر

    Suhren Gulbag e Sapar

     1,200

    سہریں گُلباگءِ سپر

    جھان گردءِ بلگاریہ

    فرخ سھیل گوئندی  وتی جُھد، نبشتاک ءُ کتابانی ردا  پاکستان ءِ سیاسی، لبزانکی، وانگ ءُ زانگی ءُ مھلوکءِ نیامءَ یک  جتائیں پجارءِ داریت۔ 

  • Phir Chala Musafir پھر چلا مسافر

    Phir Chala Musafir

     1,800

    پھر چلا مسافر

    خیبر پختونخوا، دلیر اور بہادر لوگوں کی سرزمین

    پھر چلا مسافر خیبر پختونخوا دلیر اور بہادر لوگوں کی سرزمین یہ سفرنامہ گویا خیبرپختونخوا کاایک انسائیکلوپیڈیاہے

  • میں ہوں جہاں گرد Mai Hon JehanGard

    Mai Hon JehanGard

     1,380

    میں ہوں جہاں گرد

    فرخ سہیل گوئندی کی زیرنظر کتاب ایک منفرد سفر کی داستان ہے جو لاہور سے یورپ تک زمینی راستوں پر سیاحت کرتے ہوئے مکمل ہوا۔ 1983ء  میں انہوں نے ایک سیاح کے طور پر سفر کیا اور پھر اس زمانے کو اس کتاب میں محفوظ کردیا۔ اُن کے بقول، ایک حقیقی سیاح ہمعصر تاریخ کا گواہ اور مؤرخ ہوتا ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے ایسے زمانے کو محفوظ کیا ہے جو اَب بیت چکا ہے۔

  • Mai Hon JehanGard میں ہوں جہاں گرد

    Mai Hon JehanGard

     2,800

    میں ہوں جہاں گرد

    فرخ سہیل گوئندی کی زیرنظر کتاب ایک منفرد سفر کی داستان ہے جو لاہور سے یورپ تک زمینی راستوں پر سیاحت کرتے ہوئے مکمل ہوا۔ 1983ء میں انہوں نے ایک سیاح کے طور پر سفر کیا اور پھر اس زمانے کو اس کتاب میں محفوظ کردیا۔
  • ہیلو امریکہ; Hello America;

    Hello America!

     800

    ہیلو امریکہ – سفرنامہ

  • Hawas-e-Ser-o-Tamasha; ہوسِ سیر و تماشا;

    Hawas-e-Sair-o-Tamasha

     800

    ہوسِ سیر و تماشا – سفرنامۂ یورپ

    سفرنامہ ایک باقاعدہ صنف ادب ہے اور اس میں وہ تمام خوبیاں سموئی جا سکتی ہیں جو ادب کی کسی دوسری صنف میں پائی جاتی ہیں۔ ڈاکٹر اے بی اشرف کا زیرِ نظر سفرنامہ ’’ہوسِ سیر وتماشا‘‘ کوئی مربوط یا مسلسل سفرنامہ نہیں بلکہ انہوں نے الگ الگ ہر ملک کے سفروں کی یادداشتیں رقم کی ہیں جن میں جرمنی،انگلستان،ہنگری،رومانیہ، فرانس، روم اور یونان شامل ہیں ۔

  • Hangam-e-Safar; ہنگامِ سفر;

    Hangam-e-Safar

     900

    ہنگامِ سفر

    دنیا کے خوب صورت شہروں کے سفرنامے

  • Finland ka Samaj; فن لینڈ کا سماج;

    Finland Ka Samaj

     960

    فن لینڈ کا سماج

  • Finland e Chagird; Finland ka Samaj;

    Finland e Chagird

     1,280

    فن لینڈِ چاگرد

  • Farrukh Sohail Goindi

    Chalay Aao Bulgaria!

    چلے آئو بلغاریہ

    Coming Soon!

  • Phir Chala Musafir; Phir Chala Musafir

    Phir Chala Musafir

     2,200

    ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ کی زیرِ نظر کتاب ’’پھر چلا مسافر۔افغانستان کے پانچ سفر‘‘ایک عہد، ایک خطے،ملک،قوم اور سماج پر ایک بے بدل کتاب ہے۔ان کے فکری پس منظر کے ساتھ ساتھ کھلے دل سے لکھی گئی یہ کتاب افغانستان کی وہ تصویر دکھاتی ہے جو اردو ادب میں کم ہی بیان کی گئی ہے۔ انہوں نے جو پڑھا ،جو کہا اور جو دیکھا، اسے زیرِ قلم لے آئے۔

End of content

End of content

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.