Aap – Siasat, Saqafat Aur Samaj Meri Nazr Mein
₨ 650زیر نظر کتاب جناب عمار مسعود کے کالموں کا مجموعہ ہے۔ پاکستان کے ادبی، ثقافتی، معاشرتی اور نظریاتی معاملات پر ان کی نگاہ سطحی نہیں۔عمار مسعود کی تحریریں آج کے اس پاکستان کی عکاسی کرتی ہیں جس کا ساٹھ کی دہائی میںتصور نہیں کیا جا سکتا تھا