Islam Ka Muashi Nizam Aur Tehreek-e Pakistan
₨ 600اسلام کا معاشی نظام اور تحریک پاکستان
’’اسلام کا معاشی نظام اور تحریک پاکستان‘‘ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کی ایک دلچسپ تصنیف ہے۔ انہوں نے یہ کتاب ضیا آمریت کے تحت اپنی اسیری کے ایّام میں تحریر کی تھی۔