Aap – Siasat, Saqafat Aur Samaj Meri Nazr Mein

 650

زیر نظر کتاب جناب عمار مسعود کے کالموں کا مجموعہ ہے۔ پاکستان کے ادبی، ثقافتی، معاشرتی اور نظریاتی معاملات پر ان کی نگاہ سطحی نہیں۔عمار مسعود کی تحریریں آج کے اس پاکستان کی عکاسی کرتی ہیں جس کا ساٹھ کی دہائی میںتصور نہیں کیا جا سکتا تھا

Category Tags ,

Description

آپ

سیاست، ثقافت اور سماج میری نظر میں

زیر نظر کتاب جناب عمار مسعود کے کالموں کا مجموعہ ہے۔ پاکستان کے ادبی، ثقافتی، معاشرتی اور نظریاتی معاملات پر ان کی نگاہ سطحی نہیں۔عمار مسعود کی تحریریں آج کے اس پاکستان کی عکاسی کرتی ہیں جس کا ساٹھ کی دہائی میںتصور نہیں کیا جا سکتا تھا، ایک بکھرتا سماج اور زوال پزیر قدریں۔ ایسے میں عمار مسعود نے کالموں کے ذریعے سماج کے ان مناظر کو پیش کیا ہے جس پر لکھنے والے کو مشاہدے اور مطالعے کا ایک خاص تجربہ چاہیے جو ان کے کالموں میں عیاں ہے۔ ہمارے ہاں زبان و بیان کو ہی معیار تصور کیا جاتا ہے جب کہ آج کی سائنسی دنیا میں حقائق اور مسائل کی نشاندہی اور اس پر تنقیدی نگاہ زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ عمار مسعود نے یہ فریضہ جس خوش اسلوبی سے نبھایا ہے بڑے بڑے جغادری کالم نگار اس منزل تک پہنچ ہی نہیں سکتے۔ اس کتاب کی اشاعت مستقبل میں تحقیق کرنے والوں کے لیے آسانی کا سبب بنے گی۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aap – Siasat, Saqafat Aur Samaj Meri Nazr Mein”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.