Abdul Karim Abid – Aik Shakhs Aik Ehad

Salman Abid

 800

عبدالکریم عابد “ایک شخص، ایک عہد” بنیادی طور پر ان کی طویل صحافتی زندگی کے اہم پہلوؤں کو نمایاں کرتی ہے۔ اس کتاب میں عبدالکریم عابد کے سیاسی، صحافتی رفیقوں اور اہل خانہ کے خیالات و تاثرات کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب میں ان کے کچھ انٹرویو بھی شامل کیے گئے ہیں، جو ان کی طرزِ فکر کے ترجمان ہیں۔

Description

عبدالکریم عابد۔ ایک شخص، ایک عہد

عبدالکریم عابد کا نام دنیائے صحافت میں خاصا معتبر ہے۔ وہ پاکستان میں نظریاتی صحافت کے امین رہے تھے۔ ان کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا تھا، جنہوں نے ہندوستان اور پاکستان کی صحافت کا تجربہ حاصل کیا۔ ’’عبدالکریم عابد۔ ایک شخص، ایک عہد‘‘ بنیادی طور پر ان کی طویل صحافتی زندگی کے اہم پہلوؤں کو نمایاں کرتی ہے۔ اس کتاب میں عبدالکریم عابد کے سیاسی، صحافتی رفیقوں اور اہل خانہ کے خیالات و تاثرات کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب میں ان کے کچھ انٹرویو بھی شامل کیے گئے ہیں، جو ان کی طرزِ فکر کے ترجمان ہیں۔ وہ اپنی زندگی میں کوہستان ، انجام، مشرق، اخبارِ خواتین اور حریت سمیت تقریباً تمام بڑے اخبارات کے لیے کام کرتے رہے۔ یہ کتاب جہاں اُن کی صحافتی خدمات کو اجاگر کرتی ہے، وہیں ان کی زندگی کے ایسے پہلوؤں کو بھی سامنے لاتی ہے، جو آج کے نوجوان صحافی اور قاری کے لیے مشعل راہ ثابت ہو سکتے ہیں ۔

Author

Additional information

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Abdul Karim Abid – Aik Shakhs Aik Ehad”

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.