Akbar Se Aurangzeb Tak

W. H. Mooreland

 1,200

اکبر سے اورنگزیب تک

زیرِنظر کتاب ہندوستان کے ایک طویل دَور سے متعلق ہے۔ کتاب کا موضوع اکبر اعظم کے دَور سے اورنگ زیب کے دَور تک کے معاشی حالات کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ ایک گہری تحقیق کا نتیجہ ہے، جس کو ایک غیر ہندوستانی نے بڑی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا

Description

اکبر سے اورنگزیب تک

زیرِنظر کتاب ہندوستان کے ایک طویل دَور سے متعلق ہے۔ کتاب کا موضوع اکبر اعظم کے دَور سے اورنگ زیب کے دَور تک کے معاشی حالات کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ ایک گہری تحقیق کا نتیجہ ہے، جس کو ایک غیر ہندوستانی نے بڑی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا۔ برصغیر کے مقامی مؤرخین اور محققین نے اپنی تاریخ کو اس قدر نہیں کھنگالا جس قدر غیر ہندوستانی محققین نے، جن میں برطانوی، فرانسیسی اور دیگر یورپی تحقیق کے حوالے سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اسی لیے تو وہ ترقی یافتہ سماج بنانے میں کامیاب ہوئے کی یورپی سماجی مفکروں نے دنیا بھر کے موضوعات پر بھرپور تحقیق کی۔ ڈبلیو ایچ مورلینڈ کی کتاب بھی اس جستجو کا نتیجہ ہے۔ اردو قارئین کے لیے زیرنظر ترجمہ ان ادوار کی کئی معاشی پرتیں کھولے گا اور ہمیں اس کے بارے میں رائے بنانے میں مدد دے گا کہ معاشی نظام درحقیقت متعلقہ دَور کے سیاسی اور سماجی حالات کا آئینہ دار ہوتا ہے۔

Author

Additional information

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Akbar Se Aurangzeb Tak”

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.