Bohat Saal Pehlay
Selcuk Altun
₨ 1,200
بہت سال پہلے- سلجوق التون
سلجوق التون ترکی کے قدیم شہر آرتوین میں 1950 میں پیدا ہوئے ۔ وہ ریٹائرڈ بینکار، پبلشر اور ترکی میں ادب کے حوالے سے بہت بلند مقام رکھتے ہیں ۔ اُن کے اس ناول ( بہت سال پہلے ) کو انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آف کرائم رائیٹرز نے ایک سو غیر ملکی کرائم فکشن کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
Categories Literature, Fiction
Tags Bohat Saal Pehlay, Selçuk Altun, بہت سال پہلے, سلجوق التون
Description
بہت سال پہلے- سلجوق التون
سلجوق التون ترکی کے قدیم شہر آرتوین میں 1950 میں پیدا ہوئے ۔ وہ ریٹائرڈ بینکار، پبلشر اور ترکی میں ادب کے حوالے سے بہت بلند مقام رکھتے ہیں ۔ اُن کے اس ناول ( بہت سال پہلے ) کو انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آف کرائم رائیٹرز نے ایک سو غیر ملکی کرائم فکشن کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ اس ناول کے علاوہ ان کا ایک اور ناول ’’بازنطینی سلطان‘‘ کرائم فکشن کے طور پر مقبول ہواجسے کچھ عرصہ پہلے جمہوری بپلیکیشنز ہی نے اُردو میں شائع کیا۔
’’بہت سال پہلے‘‘ ترکی کے ایک جنگی پائلٹ کمال کے گرد گھومتی کہانی ہے ۔ ہم شکل بھائی اور ایک قیمتی ولا اس ناول کا محور ہیں۔ یقیناً اُردو ادب میں سلجوق التون کا یہ ناول ایک شان دار اضافے کے طور پر اپنا مقام بنائے گا۔
Additional information
Book Author | |
---|---|
ISBN | |
No. of Pages | |
Format | |
Publishing Year |
Be the first to review “Bohat Saal Pehlay” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.