Bohot Kamaien

 690

بہت کمائیں

کامیاب کاروبار کا منشور

یہ کتاب آسان اردو زبان میں اپنے قارئین کو اپنا کاروبار شروع کرنے اور اسے فروغ دینے کا بنیادی علم فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ کسی اور کی نوکری کرنے کی بجائے اپنی دنیا آپ پیدا کرنا چاہتے ہیں.

Description

بہت کمائیں

کامیاب کاروبار کا منشور

یہ کتاب آسان اردو زبان میں اپنے قارئین کو اپنا کاروبار شروع کرنے اور اسے فروغ دینے کا بنیادی علم فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ کسی اور کی نوکری کرنے کی بجائے اپنی دنیا آپ پیدا کرنا چاہتے ہیں. چند روپوں کی خاطر اپنی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ یعنی وقت‘ کسی اور کے خوابوں کی تکمیل کی بجائے خود اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ایک کارآمد تربیتی دستورالعمل ثابت ہوسکتی ہے۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bohot Kamaien”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.