Chalay Aao Bulgaria!
چلے آئو بلغاریہ
Coming Soon!
Category Travelogues
Tags Chalay Aao Bulgaria, چلے آئو بلغاریہ
Description
چلے آئو بلغاریہ
چلے آﺅ بلغاریہ! بلغاریہ کا دلچسپ سفرنامہ ہے جس میں مصنف نے اپنے دو سفروں کا احوال بیان کیا ہے۔ بلغاریہ کا پہلا سفر مصنف نے 1983ءمیں کیا تھا کہ جب اصل کمیونزم اپنی آخری سانسیں لے رہا تھا اور پولینڈ میں مارشل لاءنافذ کرکے کمیونزم کو پولینڈ میں آکسیجن دینے کی ناکام کوششیں کی جارہی تھیں اور سارے مشرقی یورپ پر ایک سکوت کا سماں تھا۔
دوسرا سفر حال ہی میں کیاگیا جس کا سبب سیاحت کے علاوہ دو نکات تھے، ایک ناسٹلجیا اور دوسرا بلغاریہ میں کمیونزم کے خاتمے کے بعد کا بلغاریہ، یعنی ”کھلی منڈی کی جمہوریت“ کا بلغاریہ دیکھنا۔ کتاب میں بلغاریہ کی تاریخ و ثقافت،وہاں سوشلسٹ نظام کی خامیوں اور خوبیوں اور کمیونزم کے خاتمے کے بعد کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
Be the first to review “Chalay Aao Bulgaria!” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.