Civil Society Aur Danishwaron Ka Kirdar

Aslam Gurdaspuri

 1,400

سول سوسائٹی اور دانشوروں کا کردار

سول سوسائٹی اور دانشوروں کا کردار، پاکستان کے معروف شاعر، ادیب، مصنف اور سیاست دان جناب اسلم گروداسپور کے فکری شعور کا نچوڑ ہے۔ یہ انسانی تہذیب و تمدن کے پس منظر میں اہل دانش کے کردار پر لکھی جانے والی ایک منفرد کتاب ہے۔

Description

یونانی تہذیب ، اسلامی تاریخ ، مغرب سمیت جہاںجہاں دانشوروں کا جو کردار رہا ہے، یہ کتاب اس کا احاطہ کرتی ہے ۔اہم اور قابل توجہ اس کے وہ عنوانات ہیں جن میں پاکستان میں اور ریاست کے بارے میں مصنف نے بڑی محنت اور تحقیق سے روشنی ڈالی ہے ۔
یہ کتاب اپنے موضوع کے حوالے سے علم کا ایک حزانہ ہے۔ اوراردو میں لکھی گئی یہ کتاب اپنی مثال آپ ہے ۔

Author

Additional information

Book Author

ISBN

Format

Publishing Year

No. of Pages

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Civil Society Aur Danishwaron Ka Kirdar”

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.