Dosra Janam

 750

دوسرا جنم

جنرل ضیا کے آمرانہ عقوبت خانوں کی روداد

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر ان کی گرفتاری اور پھانسی کے بعد اگر پیپلز پارٹی کے بہادر اور اخلاص کے پیکر کارکنان اپنے خاندانوں کے مستقبل اور اپنی جانیں داﺅ پر لگا کر جنرل ضیا الحق کے قائم کردہ فسطائی نظام کے آڑے نہ آتے تو پیپلز پارٹی دَم توڑ چکی ہوتی۔

Description

دوسرا جنم

جنرل ضیا کے آمرانہ عقوبت خانوں کی روداد

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر ان کی گرفتاری اور پھانسی کے بعد اگر پیپلز پارٹی کے بہادر اور اخلاص کے پیکر کارکنان اپنے خاندانوں کے مستقبل اور اپنی جانیں داﺅ پر لگا کر جنرل ضیا الحق کے قائم کردہ فسطائی نظام کے آڑے نہ آتے تو پیپلز پارٹی دَم توڑ چکی ہوتی۔ یہ دراصل پارٹی کے ان کارکنان کی عظمت کا اقرار ہے جنہوں نے ظلم سہنے کے ان حوصلوں کا مظاہرہ کیا جن کی مثال تاریخ کے مبالغہ آمیز قصّوں کہانیوں میں ہی میسر ہے۔

ضیا الحق کے سخت دَور میں اگر وہ لوگ آمریت کے خلاف جدوجہد نہ کرتے، کوڑے لگانے والی ٹکٹکیوں، تھانوں کی غلیظ حوالاتوں، قلعوں کی اذیت نازک کوٹھڑیوں اور دہکتے دوزخوں کی مانند جیلوں کو نہ سجایا ہوتاتو ضیاالحق کا نظام پیپلز پارٹی کو ترنوالے کی طرح نگل چکا ہوتا۔ یہ کتاب ریاستی جبر کے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرتی ہے اور ظلم کا مقابلہ کرنے والوں کی اَن کہی کہانی ہے۔ ”دوسرا جنم“ آغا نوید کے اس دَور میں اور اسی سبب جیل میں گزرے ہوئے شب و روز کے احوال پر مشتمل داستان ہے۔ اسیری کے اس دورانیے میں انہیں غیر انسانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا اور کئی بہیمانہ تجربات سے گزرنا پڑا۔

 

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dosra Janam”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.