Insan Aur Muashara

 350

انسان اور معاشرہ

انسان اور معاشرہ: میں شامل رانا احتشام ربانی کی تحریریں سوچ بچار، تدبر اور غور و فکر کو دعوت دیتی ہیں۔ وہ اپنی مثبت سوچ کے ذریعے معاشرے اور انسان کو بدلنا چاہتے ہیں لیکن اس خیال کی دلیل میں ہزاروں صفحے خرچ نہیں کرتے اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔

Description

مصنف نے یہ تحریریں پسماندہ بستیوں میں گزرتی زندگی کو تبدیل کرنے کے لیے لکھیں اور چھاپ کر تقسیم کر دیں۔ یہ تحریریں ،کالم نگاری سے زیادہ اہم اور موثرہیں کہ اس سے اُن لوگوں تک بھی بات پہنچتی ہے جو اخبار نہیں پڑھتے۔ یہ مختصر تحریریں درد مندی اور سادگی سے بھری ہوئی ہیں، جنہیں اب کتاب کی صورت میں اکٹھا کر کے ایک جگہ شائع کر دیا گیا ہے۔

Author

Additional information

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Insan Aur Muashara”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.