Insani Manzarnama
₨ 1,200
انسانی منظرنامہ
ترکی کے عظیم انقلابی شاعر کا طویل منظوم رزمیہ ناول
ناظم حکمت پہلے جدید ترک شاعر ہیں اور ان کا شمار پوری دنیا میں بیسویں صدی کے عظیم ترین عالمی شعرا میں ہوتا ہے۔ ترکی اور دنیا بھرمیں وہ بہت معروف ہیں اور تنقیدی اعتبار سے ان کو ترکی زبان کے بہترین شعرا میں سے ایک بھی سمجھا جاتا ہے۔ ان کے شاہکار طویل منظوم ناول ”انسانی منظرنامہ“ میں دانشوروں کا یہ اتفاق واضح ہو جاتا ہے۔
Description

ناظم حکمت کی شاعری طبقاتی تضادات اور سماجی انصاف کے گرد گھومتی ہے۔ نظریاتی طور پر ناظم حکمت سوشلسٹ تھے جنہوں نے ترک شاعری کو انقلابی رنگ دیا اور عثمانی ادبی روایات کو ترک کرکے آزاد شاعری متعارف کروائی۔ لمبے عرصے تک پابند سلاسل رہنے کی وجہ سے ناظم حکمت کو ”عوامی شاعر“ ہونے کی اچھی تعلیم ملی اور اس تجربہ نے انہیں ” انسانی منظرنامہ“ لکھنے کے قابل بنایا۔ یہ رزمیہ برصہ کے قید خانے سے حقیقی زندگی پر مبنی کرداروں سے بھری پڑی ہے۔
انسانی منظرنامے میں تبدیلی اس کے مقصد کا بیش قیمت اندرونی علم دیتی ہے۔ ”انسانی منظرنامہ“ ناظم حکمت کی طویل رزمیہ نظم ہیومین لینڈسکیپ فرام مائ کنٹری کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ منوبھائی کے قلم کی دین ہے۔ یہ ایک منظوم ناول ہے جس میں ناظم حکمت نے ترکی اور وہاں کے عام لوگوں اور ان کی زندگیوں کا متاثرکن نقشہ کھینچا ہے۔
Author
Additional information
ISBN | |
---|---|
No. of Pages | |
Format | |
Publishing Year | |
Language | |
Translator |
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.