Istanbul

 690

استنبول – تاریخی اور رومانی شہر

یہ کتاب دی آوؑلز واچنگ (اے سٹڈی آف استنبول): کا اردو ترجمہ ہے۔ استنبول شہر تاریخ اور رومانویت کا نام ہے۔ یہ شہر دنیا کی مختلف تہذیبوں کا دارالحکومت رہا ہے اور لا تعداد رومانی کہانیوں سے عبارت اس شہر کا کوئی ثانی نہیں۔ قدرت کے مناظر اور انسانی تخلیقات نے اس شہر کو ایک لازوال شکل دی ہے۔

Description

استنبول – تاریخی اور رومانی شہر

یہ کتاب “دی آوؑلز واچنگ” (اے سٹڈی آف استنبول): کا اردو ترجمہ ہے۔ استنبول شہر تاریخ اور رومانویت کا نام ہے۔ یہ شہر دنیا کی مختلف تہذیبوں کا دارالحکومت رہا ہے اور لا تعداد رومانی کہانیوں سے عبارت اس شہر کا کوئی ثانی نہیں۔ قدرت کے مناظر اور انسانی تخلیقات نے اس شہر کو ایک لازوال شکل دی ہے۔

استنبول ایک ایسا شہر ہے جس کے لا تعداد نام ہیں: قسطنطنیہ، اسلامبول، اسکی استابنول، ستانبول، ایستنبول، کشتا، کونز، پلی، گاسڈنتنوبولس، کانسٹینٹینوپل، زارگراڈ، رومیہ الکبریٰ، نیا روم، نیام یروشلم، شہر زیارت، بابا مملکت، پادریوں کا شہر، شہر خلافت، تخت سلاطین، خورشید کا دروازہ، چشم دنیا، عالم پناہ، پولس۔ یونانی روایات کے مطابق بیزاس نے اپنے پیروکاروں کو ایتھنز میں اکٹھا کر کے ایک نئے شہر کی بنیاد رکھنے کا فیصلہ کیا کہ جو کہ ’’اندھی دھرتی‘‘ کے مقابل تعمیر کیا جائے۔

اس فیصلے کے بعد اس کے پیرو کار موجود استنبول (سریگلیو پوائنٹ) کی طرف روانہ ہوئے جہاں انہوں نے ایک فوئنیشٗین نو آبادی دیکھی (آج اس جگہ کا نام کادیکوئے ہے ) بیزاس کے پیروکار اس ’’ اندھے شہر‘‘ کی خوب صورتی دیکھ کر دنگ رہے گئے اور یوں انہوں نے شاخِ زرّیں یا گولڈن ہارن کے کنارے ایک نئے شہر کی بنیاد رکھی۔

استنبول کی صدیوں کی داستانِ زندگی آج بھی زندہ ہے۔ یہ ایک زندہ شہر ہے اور ہر دَور، تہذیب اورزمانے کی ثقافت کا مرکز ہے۔ آج کا استنبول ان سارے زمانوں کو بھی اپنے ساتھ لیے نئی زندگی گزار رہا ہے۔ سمندروں، پہاڑوں، جزیروں اور دو عظیم براعظموں کا سنگم استنبول۔۔۔ یہ کتاب اس رومانی شہر کی گلیوں ، محلوں، باسیوں اور تہذیبوں کی تاریخ اور رہن سہن کی عکاسی کرتی ہے۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Istanbul”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.