Jalib Jalib

Mujahid Barelvi

 800

جالب جالب

’’ جالب جالب ‘‘ کے مصنف مجاہد بریلوی اس سے قبل پاکستان کے معروف انقلابی شاعر حبیب جالب پر متعدد کتابیں تحریر کر چکے ہیں۔زیر نظر کتاب بھی جالب کے نظریات، شاعری اور شخصیت سے متعلق ہے۔

Description

جالب جالب

’’ جالب جالب ‘‘ کے مصنف مجاہد بریلوی اس سے قبل پاکستان کے معروف انقلابی شاعر حبیب جالب پر متعدد کتابیں تحریر کر چکے ہیں۔زیر نظر کتاب بھی جالب کے نظریات، شاعری اور شخصیت سے متعلق ہے۔ کتاب میں حبیب جالب کی سیاسی انقلابی نظموں کا انتخاب شامل ہے اور ان کا پس منظر بھی بیان کیا گیا ہے۔

نیز حبیب جالب کے عملی سیاست میں حصہ لینے اور اُن کے احباب کا تذکرہ بھی موجود ہے۔ ’’جالب جالب‘‘ میں حبیب جالب کے آخری سفر کا احوال بھی رقم ہے۔ کتاب میں اُن کا ایک انٹرویو اور کئی تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں۔

Author

Additional information

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jalib Jalib”

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.