Jang-e-Malakand
₨ 740
جنگِ مالا کنڈ
مالاکنڈ اور سوات 1895ء کی جنگ کی کہانی
یہ کتاب ونسٹن چرچل کی (دی سٹوری آف دی مالاکنڈ فیلڈ فورس) کا اردو ترجمہ ہے۔ ونسٹن لیونارڈ سپنسر چرچل ایک فوجی، سیاست دان، مؤرخ، آرٹسٹ، نوبل ایوارڈیافتہ مصنف اور شعلہ بیان مقرر تھے۔
Description
جنگِ مالا کنڈ
مالاکنڈ اور سوات 1895ء کی جنگ کی کہانی
یہ کتاب ونسٹن چرچل کی (دی سٹوری آف دی مالاکنڈ فیلڈ فورس) کا اردو ترجمہ ہے۔ ونسٹن لیونارڈ سپنسر چرچل ایک فوجی، سیاست دان، مؤرخ، آرٹسٹ، نوبل ایوارڈیافتہ مصنف اور شعلہ بیان مقرر تھے۔ ایسا امتزاج تاریخ میں کم ہی شخصیات میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ البتہ وہ دوسری جنگ عظیم میں برطانیہ کی قیادت کی وجہ سے زیادہ مشہور ہیں جب انہوں نے بہ حیثیت وزیر اعظم شکست خوردہ برطانیہ کو ایک فاتح قوم میں بدل دیا۔
جنگِ مالا کنڈ: ان کی سوانح حیات کا ایک حصہ ہے۔ اس کتاب میں 1895ء میں شمالی سرحدی صوبہ میں انگریزوں کے خلاف پٹھانوں کی بغاوت کی سرکوبی کو چرچل نے اپنے مخصوص انداز میں بیان کیا ہے۔ وہ اس فوجی مہم جوئی میں خود شریک تھے لہٰذا یہ ایک ذاتی مشاہدے پر مبنی شان دار کتاب ہے۔
یہ وہی علاقہ ہے جہاں موجودہ دَور میں طالبان اورافواجِ پاکستان میں جنگ جاری ہے اور ایک صدی سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد بھی حالات کی مماثلت غیر یقینی لگتی ہے۔ کتاب سے معلوم ہوتا ہے کہ اس خطے میں جنم لینے والی موجودہ جنگ کی جڑیں ایک صدی قدیم ہیں بلکہ یوں جیسے اس خطے میں وقت بدلا ہی نہیں، صرف جنگ کے نئے کرداروں نے جنم لیا ہے۔
Author
Additional information
ISBN | |
---|---|
No. of Pages | |
Format | |
Publishing Year | |
Language |
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.