Kam Sukhun Yusuf

 680

کم سخن یوسف

صباح الدین علی، ترک ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور صحافی تھے۔ ان کا زیر نظر ناول”کم سخن یوسف“ اردو ترجمہ ہے جو 1937ء میں شائع ہوا۔ اس کا شمار ترک ادب کے مقبول ترین ناولوں میں ہوتا ہے۔ اس پر مبنی فلم بھی ترکی کے نیشنل ٹیلی ویژن پر پیش کی گئی تھی۔

Description

ناول کا موضوع ترکی کے قصباتی علاقوں میں اعلیٰ بااثر افراد کی طرف سے کمزوروں پر روا رکھے جانے والے مظالم اور مصائب ہیں۔ نوسالہ یوسف اپنے والدین کو اپنی نگاہوں کے سامنے قتل ہوتے دیکھتا ہے۔ بعد ازاں میئر صلاح الدین بے، یوسف کی پرورش کی ذمہ داری اٹھا لیتے ہیں۔ عمر کی تفاوت کے باعث صلاح الدین بے اور ان کی بیوی شاہندے کے تعلقات کشیدہ رہتے ہیں جو ان کی بیٹی معزز اور یوسف کے درمیان پروان چڑھتی محبت پر مزید بگاڑ کا شکار ہو جاتے ہیں۔

کم سخن یوسف کو ترک ادب سب سے رومان پسند کردار گردانا جاتا ہے۔ زندگی کی سفاکی، حالات کی بے رحمی سے خاموشی سے نمٹتا اور ایک المیہ انجام کی طرف بڑھتا کردار۔ شاعرانہ محبت کی کہانی کا یہ ہیرو ترک ادب میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اپنے اس ناول میں صباح الدین علی نے دیہی قصباتی زندگی کی بھی شان دار منظرکشی کی ہے۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kam Sukhun Yusuf”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.