Khandaan Zaati Malkiyet Aur riasat Ka Aaghaz

 680

خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز

زیرِ نظر کتاب’’خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ “دی اوریجن آف فیملی، پرائیویٹ پراپرٹی اینڈ دی سٹیٹ” کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب دنیا کی اُن کتابوں میں شمار کی جاتی ہے جنہوں نے انسانی تاریخ کا سائنسی بنیادوں پر تجزیہ کر کے سماج کے اہم ترین اداروں خاندان سے ریاست تک کے سفر کا لازوال تجزیہ پیش کیا ہے۔

Description

یہ اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے جس کے مطالعے کے بعد یہ آگاہی حاصل ہوتی ہے کہ سماج میں ملکیت کے یہ ادارے کیسے پروان چڑھے۔ فریڈرک اینگلز، مارکسزم کے بانیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے تاریخ کے جدلیاتی عمل کے ذریعے اِن سماجی اداروں کے پہلوؤں پرجن حقائق کو پیش کیا ہے،ان کے بعد یہ بات بھی سمجھ میں آجاتی ہے کہ آج کا عالمی سرمایہ داری نظام کن تضادات کا شکار ہے۔

یہ مارکسزم کی ہی خوبی ہے کہ وہ سماج کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے، اسی لیے اس کتاب کی افادیت ہر روز بڑھتی جارہی ہے۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khandaan Zaati Malkiyet Aur riasat Ka Aaghaz”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.