Khara Sach
₨ 900
کھرا سچ
کھرا سچ: مشہور بزنس ٹائیکونز، ایک بڑے پاکستانی میڈیا گروپ،بدعنوانی کے سکینڈلز اور پاکستان کے دیگر سیاسی معاملات کے متعلق کھرے حقائق کا انکشاف کرتی ہے۔ مبشر لقمان تجزیہ نگار ہیں، اور ’’کھرا سچ‘‘ ہی کے نام سے ایک مشہور ٹی وی ٹاک شو کی میزبانی کرتے ہیں جو اپنی تحقیقاتی خبروں کے باعث جانا جاتا ہے۔
Description

اس کتاب کی صورت میں انہوں نے کئی بدعنوانیوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی بدعنوانیوں کے لیے خود میڈیا بھی ذمے دار ہے اور قبل اس کے کہ یہ دوسروں پر انگلی اٹھائے اسے اپنا احتساب بھی کرنا چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میڈیا کو غلط طور پر ریاست کے چوتھے ستون کے طور پر پیش کیا جاتا ہے جب کہ ملک کا آئین اس بات کو تسلیم نہیں کرتا۔
Author
Additional information
ISBN | |
---|---|
No. of Pages | |
Format | |
Publishing Year | |
Language |
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.