Kia Aurat Aadhi Hai?
₨ 690
کیا عورت آدھی ہے؟
وارث میر ایک بے باک صحافی اور دانش ور تھے۔ انہوں نے ایوب خان کے مارشل لاءسے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا جسے موت بھی ان سے جدا نہ کر سکی۔
Categories Literature, Politics
Tags Kia Aurat Aadhi Hai, کیا عورت آدھی ہے
Description
کیا عورت آدھی ہے؟
وارث میر ایک بے باک صحافی اور دانش ور تھے۔ انہوں نے ایوب خان کے مارشل لاءسے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا جسے موت بھی ان سے جدا نہ کر سکی۔
زیر نظر کتاب ان کے مضامین کا مجموعہ ہے جن میں انہوں نے پاکستانی عورت کی حالت زار پر قلم اٹھا کر ان عوامل اور خود ساختہ نظریات کو بیان کیا ہے جو ہماری عورت کو عورت کی بجائے ایک جنس تصور کرتے ہیں۔”کیا عورت آدھی ہے؟“ اس بات کی متقاضی ہے کہ عورت کو معاشرے میں زندہ باوقار”مکمل انسان“ہونے کا مرتبہ دیا جائے۔
Author
Additional information
ISBN | |
---|---|
No. of Pages | |
Format | |
Publishing Year | |
Language |
Be the first to review “Kia Aurat Aadhi Hai?” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.