Musalman Andalus Mein

 720

مسلمان اندلس میں

زیرنظر کتاب سٹینلے لین پول کی تصنیف دی مون ان سپین کا اردو ترجمہ ہے۔ سٹینلے لین پول مشہور مؤرخ اور مشرقی علوم خصوصاً اسلام، عرب تاریخ اور مصری آثار قدیمہ کے ماہر تھے۔

Description

مسلمان اندلس میں

زیرنظر کتاب سٹینلے لین پول کی تصنیف دی مون ان سپین کا اردو ترجمہ ہے۔ سٹینلے لین پول مشہور مؤرخ اور مشرقی علوم خصوصاً اسلام، عرب تاریخ اور مصری آثار قدیمہ کے ماہر تھے۔ وہ ایک غیر جانب دار مغربی مفکر تھے جنہوں نے مغربی دنیا کو اسلام اور مشرقی علوم سے متعارف کروایا۔

مسلم سپین کم و بیش سات سو سال تک تمام طرح کے علوم و فنون کا مرکز رہا۔ نہ صرف مسلمانوں کی بلکہ عالمی تاریخ میں بھی مسلم سپین کا ایک منفرد اور ممتاز مقام ہے ۔ اس دوران دنیا بھر کے علوم کا ترجمہ عربی زبان میں کروایا گیا اور یوں سپین ہی کے ذریعے مغربی دنیا قدیم یونانی ، ہندی اور عربی علوم سے متعارف ہوئی۔ ’’مسلمان اندلس میں ‘‘ مسلمان سپین کی تاریخ و ثقافت پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔

اس تاریخی کتاب میں جہاں اندلس میں مسلمانوں کی آمد ، ان کے اقتدار ، سائنس، فلسفہ،ادب اور علوم و فنون کے فروغ، جدید تہذیب و تمدن کی بنیاد اور عروج ، مسلمان تعمیرات اور جدید شہری نظام کی بنیاد کا ذکر ہے،وہیںیہ حکمرانوں اور مسلمان جرنیلوں کے کردار اور پھر بالآخر اندلس کے زوال اور وہاں سے مسلمانوں کے خروج کا بھی احاطہ کرتی ہے۔ ’’ مسلمان اندلس میں ‘‘ میں بیان کی گئی تاریخ ایک مغربی مؤرخ کے غیر جانبدارانہ اور غیر متعصب قلم کا عظیم شاہکارہے۔ یہ کتاب سپین میں مسلمانوں کے عروج و زوال کی ایک تاریخ ہے، جس کا اختتام سقوطِ غرناطہ پر ہوا

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Musalman Andalus Mein”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.