Nairang e Nazr

 980

نیرنگِ نظر

”نیرنگِ نظر“ایک دلچسپ اور کار آمد کتاب ہے۔دو مضامین جو اس کتاب میں شامل ہیں یعنی”گائیکی کا تاریخی ارتقا“اور ”غالب اور موسیقی“،بالترتیب معلوماتی اور دلچسپ ہیں۔

Description

نیرنگِ نظر

”نیرنگِ نظر“ایک دلچسپ اور کار آمد کتاب ہے۔دو مضامین جو اس کتاب میں شامل ہیں یعنی”گائیکی کا تاریخی ارتقا“اور ”غالب اور موسیقی“،بالترتیب معلوماتی اور دلچسپ ہیں۔اور پھر بارہ مرد اور چھ خواتین گائیک فنکاروں کے بارے تعارفی مضامین جو معلوماتی تو ہیں ہی دلچسپ بھی ہیں۔مشہور گلوکار کے ایل سہگل اور کمال کے ستار نواز پنڈت روی شنکرکے سِواباقی تمام گائیک جو کتاب میں شامل ہیں، وہ مسلمان ہیں ۔

یہ بظاہر محض حسن اتفاق ہے یا ایوب اولیاءکی اپنی پسند کا نتیجہ کیوںکہ فنون اور بالخصوص فنِ موسیقی ایک سیکولر عمل ہے اور یہی اس کی وسعت اور مقبولیت کی بنیاد ہے۔ ”نیرنگِ نظر“،پاکستان میں رجعتی خیالات اور تہذیب و تمدن کے بوسیدہ تصورات کی یلغار کے درمیان سر سنگیت کی مُدھ بھری آواز کی ترویج میں مدد گار ہے۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Nairang e Nazr”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.