Namoos

 950

ناموس

 زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ اؤنر کا اردو ترجمہ ہے۔

Description

ناموس

زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ اؤنر کا اردو ترجمہ ہے۔ تین نسلوں پر مبنی محبت، غیرت کے نام پر قتل، خاندانی رشتوں، گھریلو تشدد اور متصادم ثقافتوں کی اس کہانی کے تانے بانے ایلف شفق نے بڑی ذہانت، نزاکت اور سبک پن سے بُنے ہیں۔

ترکی اور شام کی سرحد پر دریائے فرات کے کنارے ایک کُرد گاﺅں سے شروع ہونے والی دوجڑواں بہنوں کی یہ المیہ کہانی جس کا اختتام لندن میں ہوتا ہے، اپنے قاری کو ہر قدم پر حیران اور متاثر کرتی ہے۔ یہ ایک ایسا دل گداز ناول ہے جسے ایلف شفق کے طرزِ تحریر نے لازوال بنادیا ہے۔

ایلف شفق کا شمار ترکی کے سرکردہ ادیبوں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی کہانیوں میں پیش کردہ مشرق اور مغرب کے خوب صورت امتزاج کے باعث اب دنیا بھرمیں معروف ہیں۔ان کے ناولوں کے تیس سے زائد زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔ وہ اپنے ناولوں میں حقوقِ نسواں، شناخت اور آزادی اظہار کی داعی ہیں۔

Author

  • Elif Shafak

    ایلف شفق کا شمار ترکی کے سرکردہ ادیبوں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی کہانیوں میں پیش کردہ مشرق اور مغرب کے خوب صورت امتزاج کے باعث اب دنیا بھرمیں معروف ہیں۔ وہ اپنے ناولوں میں حقوقِ نسواں، شناخت اور آزادی اظہار کی داعی ہیں۔

    View all posts

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Translator

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Namoos”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.