Rait Per Tairtay Jazeeray

 680

ریت پر تیرتے جزیرے

رفعت ناہید سجاد ایک ناول اور افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک استاد اور ماہر تعلیم بھی ہیں۔

 

Description

ریت پر تیرتے جزیرے

رفعت ناہید سجاد ایک ناول اور افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک استاد اور ماہر تعلیم بھی ہیں۔وہ قیامِ پاکستان کے چند سال بعد آنکھ کھولنے والی نسل کی نمائندہ ہیں ، ایک نئے پاکستان کے مسحور کن خواب دیکھنے والی نسل، جس کا آئیڈیل ازم سلطانی جمہور کے خوش کن نعروں میں پروان چڑھا اور جس نے اپنے قلم کی طاقت کو اپنے غیر مساوی معاشرے کی بد دیانتی کا حصہ بننے کی اجازت نہیں دی۔

’’ریت پر تیرتے جزیرے‘‘ رفعت ناہید سجاد کی چھے ناولٹس کا مجموعہ ہے، جو وقتاً فوقتاً پاکستان کے معروف ماہناموں میں شائع ہوتے رہے ہیں۔اُن کے تخلیق کردہ کردار شفاف محبتوں میں گندھے بے ریا کردار ہیں، جو عام ہوکر بھی عام نہیں ہیں۔ ہم انہیں روزانہ دیکھتے ہیں لیکن وہ ’’نظر‘‘ تبھی آتے ہیں ،جب ہم انہیں رفعت کی کہانی کی منڈیر پر بیٹھ کر دیکھتے ہیں۔ رفعت ناہید سجاد کا اندازِ تحریر بلا شبہ بے حد منفرد ہے۔

Author

  • Riffat Naheed Sajjad

    رفعت ناہید سجاد ایک ناول اور افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک استاد اور ماہر تعلیم بھی ہیں۔وہ قیامِ پاکستان کے چند سال بعد آنکھ کھولنے والی نسل کی نمائندہ ہیں۔

    View all posts

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rait Per Tairtay Jazeeray”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.