Roshni Ka Safar – Alasaas

Col. Retd. Muhammad Parvaiz

 1,000

روشنی کا سفر – الاساس

زیرنظر کتاب کرنل ریٹائرڈ محمد پرویز کی تالیف شدہ اسلامی کتاب ”روشنی کا سفر“ کی جِلد دوم ہے جسے انہوں نے قرآن کے آفاقی اصول کو مدّنظر رکھ کر تصنیف کیا ہے کہ نیکی کا حکم دیا جائے اور بدی سے روکا جائے۔

Description

روشنی کا سفر – الاساس

جلد دوم

زیرنظر کتاب کرنل ریٹائرڈ محمد پرویز کی تالیف شدہ اسلامی کتاب ”روشنی کا سفر“ کی جِلد دوم ہے جسے انہوں نے قرآن کے آفاقی اصول کو مدّنظر رکھ کر تصنیف کیا ہے کہ نیکی کا حکم دیا جائے اور بدی سے روکا جائے۔ تبلیغ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اور اسی ذمے داری کو نبھانے کے ضمن میں انہوں نے نہایت زیرکی، محنت اور لگن کے ساتھ قرآنِ پاک کے مختلف موضوعات کا ترجمہ اور تفسیر رقم کیے ہیں۔

اس موضوع پر دیگر کتب کے برعکس مولف نے زبان کو حتی الامکان حد تک سادہ رکھنے کی سعی کی ہے۔ کتاب کے دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں عقائد، ان کی اہمیت، نیت کی حقیقت، ایمان کی تعریف و شرائط پر بات کی گئی ہے۔ دوسرا حصہ معاملات سے متعلق ہے جس میں قانونِ الٰہی، اسلام میں حاکمیت اور حکومت، اسلامی طرزِحکومت اور اس کے مقاصد و اصول، اقتصادیات وغیرہ پر قرآنی آیات کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Book Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Roshni Ka Safar – Alasaas”

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.