Rus ki Phohar
₨ 550
رس کی پھوہار
رس کی پھوہار معروف شاعرہ بسمل صابری کا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔
Category Literature
Tags Rus ki Phohar, رس کی پھوہار
Description
رس کی پھوہار
”رس کی پھوہار معروف شاعرہ بسمل صابری کا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔ اس سے قبل”پانی کا گھر“، ”روشنیوں کے رنگ“ اور ”یادوں کی بارشیں“ کے نام سے ان کے شعری مجموعہ شائع ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ،ان کا نعتیہ مجموعہ کلام”بیاضِ نظر“ زیر طبع ہیں۔ بسمل صابری کا تعلق شعبہ درس و تدریس سے رہا ہے۔
ان کا کلام مختلف ادبی رسائل اور اخبارات میں شائع ہوتا رہتا ہے۔ وہ دنیا بھر میں لا تعداد مشاعروں میں شرکت اور کئی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔ ان کا کلام بلا شبہ روشنیوں کے تمام رنگوں سے مزین ہے۔ علی سردار جعفری، پروفیسر سہیل اختر، پروفیسر حسن عسکری کاظمی اور ڈاکٹر خورشید رضوی جیسے معروف شاعراور نقاد بسمل صابری کی شاعری کو اردو ادب کا سرمایہ قرار دیتے ہیں۔
Author
Additional information
ISBN | |
---|---|
No. of Pages | |
Format | |
Publishing Year | |
Language |
Be the first to review “Rus ki Phohar” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.