Sarkash Riasatein

 680

سرکش ریاستیں

عالمی معاملات میں طاقت کی حکمرانی

سرکش ریاستیںناؤم چومسکی کی تصنیف روگیو سٹیٹس اردو ترجمہ ہے۔

Description

سرکش ریاستیں

عالمی معاملات میں طاقت کی حکمرانی

سرکش ریاستیںناؤم چومسکی کی تصنیف روگیو سٹیٹس اردو ترجمہ ہے۔ ناؤم چومسکی نڈر اور صداقتوں کو من وعن تسلیم اور بیان کرنے والے مفکر ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بین الاقوامی سازشوں کا بھانڈا پھوڑنے کا عزم کیا ہوا ہے۔’’سرکش ریاستیں‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
یہ کتاب ایسے ممالک کے ان حالات پر سے پردہ اٹھاتی ہے جو امریکی مفادات کے منافی تھے اور امریکہ نے انہیں سرکش ریاستیں قرار دے کرسزا دینے کا فیصلہ کیا اور پھر اس پر عمل درآمد کیا۔ یہ کتاب دھونس اور عالمی غنڈہ گردی قاری کے سامنے کھول کر رکھ دیتی ہے۔ چومسکی کہتے ہیں کہ امریکہ کا خود کو ’’عالمی پولیس مین‘‘ کہنا ہر جگہ کے پولیس مین کی توہین ہے، جس کا کام قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے نہ کہ اس کو پرزے پرزے کر دینا۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکش ریاستیں آمروں کی زیرحکمرانی ترقی پذیر ملک نہیں بلکہ اس کے برعکس خود امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Publishing Year

Format

Language

Translator

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sarkash Riasatein”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.