Shahid Afridi – Game Changer
₨ 1,160
شاہد آفریدی ۔ گیم چینجر
پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی، کرکٹ کی دنیا کے گیم چینجر۔۔۔۔ شاہد آفریدی کی خودنوشت
Categories Biographies, Translations
Tags Shahid Afridi - Game Changer, شاہد آفریدی ۔ گیم چینجر
Description
شاہد آفریدی ۔ گیم چینجر
پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی، کرکٹ کی دنیا کے گیم چینجر۔۔۔۔ شاہد آفریدی کی خودنوشت
”کھیل کے میدان میں شاہدآفریدی کی مقابلہ کرنے کی صلاحیت،آخری دم تک ڈٹے رہنے پر مبنی اس کا طرزِعمل،اس کا جذبہ،اس کی توانائی،سب کچھ انتہائی متاثرکن ہے۔ کرکٹ اور اپنے ملک کا عظیم خادم۔“
-سرویون رچرڈز
”کسی جنگجو کی مانند بہادر شاہد آفریدی ان مضبوط ترین آدمیوں میں سے ہے جن سے میں واقف ہوں۔“
-وسیم اکرم
”جب رنز درکار ہوں، چوکوں چھکوں کی ضرورت ہو، اور جب اس کا بلاّ چل رہا ہو، شاہدآفریدی ایک نہایت ہی خطرناک کھلاڑی ہو سکتا ہے۔“
-سچن ٹنڈولکر
”جدید کرکٹ میں ایک واحد شخص جوپچ سے اپنی واپسی کے ذریعے سٹیڈیم خالی کروا سکتا ہے۔“
-رمیزراجہ
” وہ پیدائشی طور پر ہی ایک محظوظ کرنے والا کھلاڑی ہے۔ طویل عرصے تک تینوں طرح کی کرکٹ کھیلنے والا ایک ایسا واحد کھلاڑی ہے جسے دباﺅ بخوبی برداشت کرنے کے علاوہ ،توقعات کا بوجھ بھی بجاطور پر سہارتے ہوئے، ہر بارکارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے،یہ اس کی نمایاں خصوصیت ہے ۔“
-کیون پیٹرسن
Additional information
ISBN | |
---|---|
No. of Pages | |
Format | |
Publishing Year | |
Language |
Be the first to review “Shahid Afridi – Game Changer” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.