Sheeshay Ka Aadmi

 780

شیشے کا آدمی

مختصر روسی افسانے

شیشے کا آدمی چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔

Description

شیشے کا آدمی

مختصر روسی افسانے

شیشے کا آدمی چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔فیودور دستاییوسکی ، نکولائی گوگل اور الیکساندر بیلیائیف کے نام اردو قارئین کے لیے مانوس ہیں۔ ڈاکٹر نجم السحر بٹ نے ان افسانوں کو براہِ راست روسی زبان سے ترجمہ کیا ہے جس باعث یہ تراجم زیادہ مستند اور مؤثر ہیں۔ اردو ترجمہ بے حد خوبی سے  اور رواں زبان میں کیا گیا ہے۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Translator

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sheeshay Ka Aadmi”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.