Sher Darya
₨ 780
شیر دریا
دریائے سندھ کی تاریخ
شیر دریا جین فیرلی کی تصنیف دی لائن ریور دی انڈس کا اردو ترجمہ ہے۔
Description
شیر دریا
دریائے سندھ کی تاریخ
شیر دریا جین فیرلی کی تصنیف دی لائن ریور دی انڈس کا اردو ترجمہ ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ہے۔ یہ تہذیب دریائے سندھ کے بہائو کے ساتھ اس کی روانی کے مطابق اپنا مزاج بدلتے ہوئی چلی جاتی ہے۔ چنانچہ جس قدر وسیع دریائے سندھ ہے ، اُسی قدر اس کی تاریخ اور جغرافیہ بھی وسیع ہے۔ اس دریا کو مصنف نے بجا طور پر ”شیر دریا“ کہا ہے ۔ یہ منفرد اور بے مثال کتاب دریا کے ساتھ ساتھ بسنے والی تہذیبوں، تاریخ، اور جغرافیے کو احاطہتحریر میں لاتی ہے۔
اس دریانے خطے میں جنم لینے والی تہذیبوں کو اپنا نام بھی دیا ۔ عرب آج بھی علمی حوالے سے الہند اور السندھ کو دو مختلف ثقافتیں مانتے ہیں۔ دریائے سندھ دنیا کی دیگر تہذیبوں سمیریوں، حتیوں، ایرانیوں، مصریوں اور یونانیوں کے لیے ایک طلسماتی داستان رہا ہے۔ آبپاشی کے فن کا آغاز اسی دریا کے کناروں پر ہوا۔ دنیا کی چند اہم ترین فصلوں جیسا کہ کپاس کی کاشت کا آغاز بھی یہیں سے ہوا۔ یہ کتاب ایسے کئی حقائق سے پردہ اٹھاتی ہے۔
Author
Additional information
ISBN | |
---|---|
No. of Pages | |
Format | |
Publishing Year | |
Language |
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.