Sultan Rahi

 600

سلطان راہی

پاکستانی فلموں کا سلطان

سلطان راہی کی زندگی نہ صرف اپنے شعبے بلکہ دوسرے تمام لوگوں کے لیے بھی مشعل راہ ہے کہ محنت لگن جستجو اور اپنے شعبے میں مہارت کی بنیاد پر اپنا راستہ بنایا جا سکتا ہے۔

 

 

 

Description

سلطان راہی

پاکستانی فلموں کا سلطان

سلطان راہی کی زندگی نہ صرف اپنے شعبے بلکہ دوسرے تمام لوگوں کے لیے بھی مشعل راہ ہے کہ محنت لگن جستجو اور اپنے شعبے میں مہارت کی بنیاد پر اپنا راستہ بنایا جا سکتا ہے۔
سلطان راہی ہماری فلمی تاریخ کے لاجواب ہیرو تھے جنہوں نے لا تعداد اردو اور پنجابی فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ اُن کی شخصیت اور زندگی پر زیر نظر کتاب’’سلطان راہی ، پاکستانی فلموں کا سلطان‘‘ کو مختلف عنوانات میں تقسیم کیا گیاہے۔ آخر میں ان کی فلموں کی فہرست بھی دی گئی ہے۔ کتاب میں اُن سے متعلق مختلف فن کاروں کے تاثرات بھی درج ہیں۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sultan Rahi”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.