Tehreek-e-Khilafat
₨ 650
تحریک خلافت
تحریک خلافت نے ہندوستان کی آزادی میں اہم کردار اداکیا۔
Category History
Tags Tehreek-e-Khilafat, تحریک خلافت
Description
تحریک خلافت
تحریک خلافت نے ہندوستان کی آزادی میں اہم کردار اداکیا۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے اپنی تحقیق کوہندوستان کے اندر محدود رکھنے کی سعی کی ہے تاکہ قاری اس تحریک کے برصغیر کی تاریخ پر اثرات کو صحیح طور پر سمجھ سکے۔
اس کے علاوہ یونان و ترکی اور کچھ ایسے ہی اور واقعات کا بیان نا گزیر تھا،جن کا تعلق بیرون ہند سے ہے مگران کا تحریک خلافت پر خاصااثر پڑا۔ اس کتاب میں اُس دَور کے معدوم ہوتے حقائق کو زندہ رکھنے کی سعی کی گئی ہے ۔ اس کتاب کے مطالعے سے اس دَور کے ہند اور عالمی سیاست کے کئی پہلوؤں سے بھی آگاہی ہوتی ہے۔
Additional information
ISBN | |
---|---|
No. of Pages | |
Format | |
Publishing Year | |
Language |
Be the first to review “Tehreek-e-Khilafat” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.