Turkey Mein Pasha

 950

ترکی میں پاشا

سفرنامہ

زیرنظر کتاب ”ترکی میں پاشا سفرنامہ ترکی ہے مصنف طاہر انوار پاشا نے اِس برادر ملک کے تین سفر کئے پہلا 2006ئ دوسرا 2015ءاور تیسرا 2018ءمیں۔ ان دوروں میں مصنف نے استنبول کے علاوہ بے شمار دیگر شہروں کی سیاحت کی۔

Description

ترکی میں پاشا

سفرنامہ

زیرنظر کتاب ”ترکی میں پاشا سفرنامہ ترکی ہے مصنف طاہر انوار پاشا نے اِس برادر ملک کے تین سفر کئے پہلا 2006ئ دوسرا 2015ءاور تیسرا 2018ءمیں۔ ان دوروں میں مصنف نے استنبول کے علاوہ بے شمار دیگر شہروں کی سیاحت کی۔

ترکی ایک ایسا ملک ہے جس کے ہر کونے میں تاریخ اور خوبصورتی مترشح ہے۔ ان کے بقول، بار بار ترکی جانے والا ‘بلکہ ترکی میں رہنے والا بھی یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ اس نے سب دیکھ لیا ہے۔اس کے باوجود انہوں نے ترکی کے سیاحتی مقامات سے متعلق یہ بھرپور سفرنامہ لکھ ڈالا ہے جو ترکی میں دلچسپی رکھنے والے سیاحوں کے لیے بے حد مددگار ثابت ہوگا۔

مصنف سی ایس پی آفیسرکی حیثیت سے ملک اور بیرون ملک خدمات انجام دیتے رہے ہیں اور مختلف سرکاری دوروں میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔اس سے قبل ان کا ایک سفرنامہ  ازبکستان بھی شائع ہوچکا ہے جس کی ادبی حلقوں میں خاصی پذیرائی ہوئی۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Turkey Mein Pasha”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.