Udaas Deewarein

 680

اداس دیواریں

خواجہ احمدعباس بھارت کے نامور لکھاری اور دانشور ہیں۔ انہوں نے اپنے قلم اور عمل سے اپنے معاشرے پر اثرات مرتب کیے۔

Description

اداس دیواریں

خواجہ احمدعباس بھارت کے نامور لکھاری اور دانشور ہیں۔ انہوں نے اپنے قلم اور عمل سے اپنے معاشرے پر اثرات مرتب کیے۔ 73کتابوں کے مصنف اور عالمی شہرت یافتہ فلموں کے رائٹر خواجہ احمد عباس کا شمار ہم حسنین ہیکل جیسے صحافیوں میں کر سکتے ہیں۔

ان کی تحریریں بھارتی زبانوں کے علاوہ روسی جرمن  فرانسیسی اطالوی عربی اور ہسپانوی زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔اس کتاب میں خواجہ احمد عباس کی 20کہانیاں منتخب کرکے شائع کی گئی ہیں جوکہ اردو ادب میں لازوال کہانیوں کے طور پر شمار کی جاسکتی ہیں

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Udaas Deewarein”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.