Wazir Agha Ke Tanqeedi Rawayye

 780

وزیر آغا کے تنقیدی رویے

Description

وزیر آغا کے تنقیدی رویے

زیرنظر کتاب وزیرآغا کے تمام تنقیدی مضامین اور ان کی یک موضوعی تنقیدی کتب کا احاطہ کرتی اور بتاتی ہے کہ وزیر آغا کی تنقیدی تخلیق میں کیا کیا جواہر بکھرے پڑے ہیں۔

یہ کتاب رفیع ازہر کے ایم اے کے مقالے کا کتابی روپ ہے۔ انہوں نے وزیر آغا کی جملہ کتابوں کے مطالعہ کے بعد ہمعصر نقادوں کی تحریروں سے استفادہ کیا اور وزیر آغا کے تنقیدی خیالات سے قاری کو آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے وزیر آغا کی تحریروں سے اقتباس لے کر اپنے مباحث کو تقویت پہنچائی ہے۔ یہ کتاب وزیر آغا کی تنقید شناسی میں ایک نئے باب کا اضافہ ثابت ہوگی۔

 

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Wazir Agha Ke Tanqeedi Rawayye”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.